Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

ویمن سنٹرل جیل میں تعلیم بالغاں مرکز کی افتتاحی تقریب

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ویمن سنٹرل جیل میں تعلیم بالغاں مرکز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود رانا اور سول جج محمد طارق رشید قمر تھے ، ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف منظور نے لڑیسی پروگرام کے حوالے سے مہمانوں کا بریفنگ دی ۔
مہمان خصوصی نے خطاب کرتے ہوئے ناخواندہ خواتین سے اپیل کی کہ وہ دل لگاکر پڑھیں ، اورتعلیم کے زیور سے خود آراستہ کریں ۔
اس موقع پر لٹریسی پروگرام کی اساتذہ میں تقرر نامے اور پڑھنے والی خواتین میں کتابین تقسیم کی گئیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button