Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

محکمہ سکولز نے انٹی ڈینگی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ سکولز نے ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کےلئے انٹی ڈینگی سرگرمیوں میں تیزی لانے کافیصلہ کیا ہے، اور ہدایت جاری کی ہے کہ انٹی ڈینگی سرگرمیاں اس وقت جاری ہیں، اس میں تیزی لائی جائے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں کی جانے والی سرگرمیوں کی رپورٹ ڈیش بورڈ پر روزانہ کی بنیاد پر جاری کی جائے ۔
تمام افسر سکولوں کے دورے کا پروگرام ترتیب دیں ایسے سکول کو ڈینگی کے حوالے سے انڈر آبزویشن ہیں ، ہفتے میں سکولوں کا دوبارہ وزٹ لازمی کیا جائے اور اس کی رپورٹ پرفارما کی شکل میں ارسال کی جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button