Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کاغذ مہنگا ہونے سے کتابیں اور سٹیشنری مہنگی ہوگئی

ناقص حکومتی پالیسوں نے بچوں کیلئے تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل کردیا ہے، کاغذ 30 فیصد مہنگا ہونے سے بچوں کیلئے کاپیاں اور رجسٹرڈ خریدنا دشوار ہوگیا ہےکاپی کی قیمت 40 سے 60 روپے اور رجسٹرڈ 60 سے 80 روپے کا ہوگیا ہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ کاغذ پبلشرز پر این او سی کی پابندی عائد کرنے سے مہنگا ہوا ہے،حکومت مقابلے کی فضا قائم کرے تو کاغذ کافی سستا مل سکتا ہے۔
کاغذ مہنگا ہونے کے سبب بچوں کا تعلیمی نظام متاثر ہونے کیساتھ دفتری امور بھی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button