Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر عبدالستار ملک کی والدہ کی ختم قل خوانی

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے شعبہ الیکٹریکل انجیرنگ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار ملک کی والدہ کی ختم قل خوانی میں پروفیسر ڈاکٹر سعید الرحمن نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کرائی۔
ختم قل خوانی میں ملک ابرار حسین ، سابقہ ایم این اے جمشید دستی ، سابقہ ایم پی اے ملک ارشد راں ، حیات خان بلوچ ، حر غوری ، پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف ، پروفیسر ڈاکٹر آصف یسین ، پروفیسر ڈاکٹر ممتاز کلیانی ، پروفیسر ڈاکٹر خاور نوازش ، ڈاکٹر عدیل اختر ، ڈاکٹر ساجد ، ڈاکٹر نیاز احمد ، ڈاکٹر اے بی خان ، ملک مجاہد ، ملک جاوید ارائیں، نعیم احمدارائیں، رانا ضیا، رانا کامران شفا، ملک محسن امیر، ملک فضل حسین دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔


















