Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے نیا معاہد ہ شراکت داری ترتیب دےدیا، 29 اکتوبر سے نافذالعمل ہوگا

پیف نے تمام مشترکہ معاہدہ شرکت داری بنایا ہے جس کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دےد ی ہے اور اس کی تمام تر تفصیلات سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کردی گئیں ہیں۔
تمام سکول مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نئے معاہدے کےلئے حاضر ہوں 12روپے کے اشٹام پیپر ، سکول کا لیٹر پیڈ، مالکان کے مکمل کوائف، تصاویر اور تمام تر کاغذات کو معاہدے کے لئے ضروری ہوں ساتھ لائیں ۔
تمام دستاویزات اصل ساتھ لانا لازم ہوگا ورنہ معاہد تجدید نہیں ہوسکے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button