Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ماحولیات کمیٹی کا اجلاس : 58 کیسز کی شنوائی کی گئی

کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت ڈویژنل ماحولیات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں 58 کیسز کی شنوائی کی گئی جس میں 39 کی منظوری، 4 کو مسترد کیا گیا۔
ڈاکٹر ارشاد احمد نے بتایا کہ نا مکمل کوائف کی وجہ سے 15 کیسز کو موخر کر دیا گیا۔
پہلی بار کیسز کی شنوائی کیلئے درخواست کنندگان کو بھی بلایا گیا ہےکیسز کے اپروول عمل کو شفاف بنانے کیلئے تمام درخواست کنندگان کو طلب کیا گیا۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر کرپش کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں۔تمام منظور شدہ کیسز کو میرٹ پر منظوری دی گئی۔
کمشنر ملتان نے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کو تیار پودے لگوانے کا بھی حکم دیا۔اسسٹنٹ کمشنر مبشر الرحمن، ڈپٹی ڈائریکٹر ظفر اقبال موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button