Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پرچم لگا کر کھلاڑیوں کو بتایا قوم اس کے تلے ہے، ثقلین مشتاق

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ شاداب خان نے بھارت کےمیچ میں بڑی مچھلی ‏پنتھ کا شکار کیا۔
ایک بیان میں ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ہماری تھیم ہےکہ سب مل کرکام کریں، میتھیوہیڈن اور ‏فلینڈر کا رول اورکنٹری بیوشن اہم ہے
۔انہوں نے کہا کہ پلان پر کرکٹ کھیلی ہے اللہ ٹیم کو بری نظر سے بچائے قوم سےدعاؤں کی ‏التماس ہے۔ملثقلین مشتاق نے کہا کہ پریکٹس میں قومی پرچم لگا کر کھلاڑیوں کو بتایا قوم اس کے تلے ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button