Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں ویمن کوچ ، 8 اسسٹنٹس، اور چار لیب سپروائزر کی تعیناتی کردی گئی

زکریا یونیورسٹی میں ترقی کے منتظر ملازمین کو ترقی دے دی گئی۔
جاری مراسلوں کے مطابق لیب سپروائز کے لئے غلام عباس، یاسر، سلیم اور مقصود اختر شامل ہیں ،جبک اسسٹنٹ میں اشفاق، محمد سلیم، رانا مدثر مشتاق، ، فیصل سحر، ملک مستنصر، فرحان علی قریشی، محمد اسحاق، اور محمد قمر اقبال شامل ہیں۔
جبکہ ویمن کوچ کےلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سکھاں فیض کی کنٹریکٹ پر تعیناتی کردی گئی ہے ،انہوں چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ،


















