Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں بچوں کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کردیا گیا

مہم کا باقاعدہ افتتاح لاہو ر میں کیا گیا جس کے بعد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ تعلیم کے تعاون سے 12 سے 18 سال کے بچوں کی ویکسینیشن کے لیے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکول سربراہان تمام طلبا کے والدین سے ایک پرفارما پر کرائیں ، جس میں ویکسی لگانے نا لگانے کیا اجازت شامل ہوگی اگر کوئی والدین ویکیسن نہیں لگانے چاہتےان کو راضی کیا جائے ان کا بچہ بیماری سے محفوظ رہے گا تو تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
اس سلسلے میں پہلی ڈوز 31اکتوبر دوسری 30نومبر کو لگائی جائے گی اس لئے والدین ویکسی نیشن کرائیں 99 فیصد تک اساتذہ اور سکول سٹاف کورونا ویکسی نیٹڈ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button