Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی کا تیسرا کانووکیشن آج ہوگا

دی ویمن یونیورسٹی ملتان کا تیسرا کانووکیشن آج 30 اکتوبر کو متی تل کیمپس میں ہو گا ۔
کانووکیشن کی مہمان خصوصی کمشنرایف بی آر ملتان زاہدہ سرفراز ہوں گی۔
کانووکیشن کی تقریب صبح 10 بجے شروع ہو گی۔


















