Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

وائس چانسلر ڈاکٹر نوید چودھری کی والدہ کی رسم چہلم کل ہوگی

چودھری قمر محی الدین کی اہلیہ ، وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد، وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک ملتان ریجن چودھری لیئق احمد کی والدہ کی رسم چہلم کل اتوار31اکتوبر کو ان کی رہائش گاہ اے 76عقب پیزا ہٹ گلگشت کالونی میں ادا کی جائے گی۔
قران خوانی 11 بجے شروع ہوگی ، سوگواران نے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button