Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

ریلوے کرایوں میں پسنجرز، مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ نافذ العمل ہوگیا۔
ریلوے حکام نے پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ لاگو کردیا۔مال بردارٹرینوں کےکرایوں میں5 نومبر سے 5 فیصداضافہ ،جبکہ آج سےمسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ نافذالعمل ہوگا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
مسافر 10 فیصد اضافہ کے ساتھ نئے کرایوں کےمطابق ٹکٹیں خریدیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیویٹ ٹرینوں کی انتظامیہ کو کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے ،جبکہ کرایوں میں اضافہ کا اطلاق تمام ٹرینوں کی ہرکلاس پر ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button