Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

تحریک انصاف نے لوگوں کومزید غربت میں دھکیل دیا:مدیحہ شیخ

مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے لوگوں کومزید غربت میں دھکیل دیاہے،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے جینادوبھرکردیا،سفیدپوش بھی مانگنے پرمجبورہوگئے ہیں، غربت کے باعث خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،عوام بہت پریشان ہیں،ویزراعظم سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوتی تو استعفیٰ دے کرگھرچلے جائیں۔
انہوں نے مزیدکہاکہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام ہوگئی،دن پورے ہوگئے، لانگ مارچ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button