Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی۔
الوداعی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا، اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس سے قبل ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی الوداعی ملاقات کی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button