Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عبدالجلیل خان ترین نے استعفیٰ دے دیا

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عبدالجلیل خان ترین نے استعفی دے دیا ہے۔

انہوں نے اپنی استفعے کو ذاتی وجوہات قرار دیتے ہوئے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق وہ اہل خانہ سمیت بیرون ملک منتقل ہو گئے ہیں۔

سابق دور حکومت وزیراعظم کے مشیر برائے توانائی تابش گوہر نے عبدالجلیل خان ترین کو میپکو بی او ڈی کا چیئرمین مقرر کروایا تھا۔

میںپکو بی او ڈی کے گزشتہ روز منعقد ہونے والے ویڈیو لنک اجلاس میں 78 سالہ مسٹر ترین نے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی، اور بی او ڈی کے دیگر ڈائریکٹرز ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سابق چیئرمین نے اپنے فیصلے سے پاور ڈویژن کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button