Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عبدالرحمان رشید کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد ساہیوال یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار عبدالرحمان رشید کو تین سال کے لئے سیکرٹری بورڈ ڈیرہ غازی خان تعینات کیا جاتاہے، جبکہ ریسرچ اینڈ کوآرڈینشن آفیسر
عبدالرحمان کو فوری چارج چھوڑنے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

واضح رہے عبدالرحمان رشید زکریا یونیورسٹی اور ویمن یونیورسٹی ملتان میں اسسٹنٹ رجسٹرار ایڈمن کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button