Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عابد فرید بزدار کو گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائیر سیکنڈری سکول ملتان میں پرنسپل تعینات

عابد فرید بزدار کو گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائر سیکنڈری سکول ملتان میں پرنسپل تعینات کیا گیا ہے۔

وہ اسی سکول کے طالب علم بھی رہے ہیں اور بطور استاد بھی یہاں اپنی خدمات احسن انداز میں سر انجام دیتے رہے ہیں۔

ان کو پرنسپل کا چارج دے دیاگیا ہے تعلیمی حلقوں نے ان کو مبارکباد دی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button