Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پاکستان آرڈیننس فیکٹری : پلانٹ میں حادثاتی دھماکا، 3 ملازم جاں بحق، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں حادثے کے نتیجے میں ہونے والا دھماکا تیکنیکی خرابی کے سبب ہوا۔
جس کے نتیجے میں پی او ایف واہ کے مذکورہ پلانٹ میں کام کرنے والے 3 ملازم جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی ٹیکنیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے صورت حال پر قابو پالیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button