Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی اے سی آرز آن لائن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی

محکمہ سکولز نے تمام اساتذہ کی آن لائناے سی آر جمع کرانے کی ہدایت کی تھی، جس کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار اساتذہ اے سی آرز جمع کرواچکے ہیں۔

تاہم پچیس ہزار 449 اساتذہ نے ابھی تک اے سی آرز جمع نہیں کروائی ہیں ۔

جس کے بعد اساتذہ کی اے سی آرز جمع کروانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔تاریخ میں توسیع کے بعد اب اساتذہ اپنی اے سی آرز آسانی سے آن لائن جمع کرواسکیں گے۔

اے سی آر میں غلطیاں بھی 15 فروری تک درست کی جاسکیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button