Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آن لائن اے سی آر جمع نہ کرانے والے اساتذہ کو 5فروری تک موقع دینے کافیصلہ

29نومبر 2021کو تمام اساتذہ اپنی پی ای آرز سکول انفارمیشن سسٹم کے ذریعے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
مگر مشاہدے میں آیا ہے کہ بڑی تعداد میں اساتذہ نے اپنی پی ای آرز جمع نہیں کرائی ، اس لئے تمام سی ای او اپنے اضلاع کا جائزہ لیں اور ایسے اساتذہ جنہوں نے پی ای آرز جمع نہیں کرائیں ان کے کوائف 5فروری تک اپنے لوگن سے اپ لوڈ کریں۔

اس کے بعد موقع نہیں دیا جائے گااس میں غفلت برتنے پر سپروائز ر افسر اور متعلقہ ٹیچر کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button