Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایڈیشنل ڈی پی آئی پنجاب کی11 اضلاع کے اساتذہ کی سینیارٹی لسٹ کی چیکنگ

ایڈیشنل ڈی پی آئی پنجاب اساتذہ کی سینارٹی لسٹ بارے رپورٹ لیکر واپس روانہ ہوگئے۔

تفصیل کے مطابق اساتذہ کی ترقی کےلئے محکمہ سکولز کی طرف سے جاری ہونےوالی سینارٹی لسٹ کا جائزہ لینے اور ان میں موجود نقائص کودورکرنے کےلئے ہونے والے کام کاجائزلینےکےلئے ایڈیشنل ڈی پی آئی ملتان میں آئے اور 11 اضلاع کی کارکردگی کاجائزہ لیا۔

ان کاکہنا تھاکہ جنوبی پنجاب میں سینارٹی لسٹ کے حوالے سے بہت تیز کام ہوا ہے ، جوقابل تحسین ہے امید ہے یہ ٹاسک مقرر مدت میں پوا ہوجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button