Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آن لائن درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2 ہفتہ کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔
امیدوار آن لائن پورٹل کے زریعے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
تاہم جن امیدواران نے داخلے کی درخواست جمع کروا دی ہیں ان کی میرٹ لسٹ 15 ستمبر کو لگا دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button