Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں نئے تعلیمی سیشن 22-2021 کے داخلے شرو ع ہوگئے

ویمن یونیورسٹی کی ترجمان نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن کےلئے درخواستیںطلب کرلی گئیں ہیں۔
حسب سابق بی ایس پروگرام، انڈر گریجویٹ پروگرام، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کےلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، جبکہ بی ایڈ اور ڈپلومہ ان ڈرائینگ اور پینٹنگ کے لئے بھی درخواستیں جمع کی جائیں گی۔
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے، انٹری ٹیسٹ 23 سے 27ستمبر تک لئے جائیں گے ، ایم فل ، پی ایچ ڈی کے ٹیسٹ کے نتائج 27 ستمبر تک آئیں گے ، جبکہ انٹرویو 28ستمبر کو ہوں گے۔
جبکہ بی ایس پروگرام میں مخصوص سیٹوں کےلئے ٹرائلز 23 سے27 ستمبر تک لئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button