Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر سے اے ای اوز کی خالی آسامیوں کی تفصیل طلب

صوبے بھر کے سی ای اوز سے اے ای اوز کی اسامیوں کی تفصیل طلب کرلی گئی۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نےتمام سی ای اوز کومراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل اور مرکز کی سطح پراے ای اوز کی منظور شدہ اسامیوں کی تعداد،اس وقت کتنے افسرکام کررہےہیں اورکتنی اسامیاں خالی ہیں کی تفصیل ارسال کی جائے۔

یہ تمام مرد وخواتین اے ای اوز کی تفصیل تین روز میں لاہورارسال کی جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button