Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

آفٹر نون سکول کے اساتذہ معاشی بحران میں پھنس گئے

پنجاب بھر میں قائم آفٹر نون سکولوں کو فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ایک سنگین تعلیمی بحران جنم لینے لگا جہاں ان سکولوں میں خدمات انجام دینے والے ہزاروں اساتذہ گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فی الفور فنڈز جاری کیے جائیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے آفٹر نون سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے انسپکشن کمیٹی بنائی تھی، آفٹر نون سکولوں کے فنڈز کارکردگی کی بنیاد پ جاری کیے جانا تھے، ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بیشتر سکولوں کے فنڈز روک لیے گئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button