Breaking NewsEducationتازہ ترین
احسن فرید کو بڑا صدمہ، جوان بیٹا اللہ کو پیارا ہوگیا

احسن فرید سابقہ ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری ملتان، سابقہ ڈی ای او ایلیمنٹری لیہ،سابقہ سی سی او ننکانہ اور پرنسپل گورنمنٹ سی ٹی ایم ہائی سکول اسماعیل آباد کے بڑے بیٹے شوذب جن کی عمر تقریباً بیس سال تھی چل بسے۔
مرحوم کو لاھور میں اچانک ہارٹ اٹیک ھوا، جو جان لیوا ثابت ہوا، مرحوم کا نماز جنازہ آج 4 اپریل بعد نماز ظہر مسجد کے سامنے والے پلاٹ( زکریا ٹاؤن) میں ادا کیا جائے گا۔




















