Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کا آغاز 2 مارچ سے ہوگا

میٹرک، ایف اے، بی اے اور بی ایس سمیت تمام پروگرامز کے امتحانات یکساں شروع ہوں گے۔

عیدالفطر کی مناسبت سے امتحانات میں 18 سے 25 مارچ تک تعطیلات ہوں گی، عید کی چھٹیوں کے بعد پیپر جمعرات 26 مارچ کو ہو گا۔

یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹ ویب سائٹ اور رول نمبر سلپس طلبہ کے پورٹل پر اپ لوڈ کر دیں۔امتحانی مراکز میں داخلے کے لیے رول نمبر سلپ اور شناختی کارڈ کی موجودگی لازمی قرار دیا گیا ۔

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کے امتحانات کا سلسلہ 13 مئی تک جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button