Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: فائنل سمسٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک ، آئی کام، ایف اے پروگرام کے فائنل سمسٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ۔

جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہوں گے، اور یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔

پیپر دوپہر دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا ، اور شام 5 بجے ختم ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button