Breaking NewsEducationتازہ ترین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نئے داخلے والے طلباء کی کلاسز نومبر دسمبر میں شروع ہوں گی

جن طلباء نے حال ہی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کسی بھی پروگرام میں فریش ایڈمیشن لیا ہے، ان کی کلاسز نومبر اور دسمبر میں شروع ہوں گی۔
بی ایس پروگرام کے تمام طلبہ اپنا وہی موبائل نمبر آن رکھیں جو انہوں نے ایڈمیشن کے وقت یونیورسٹی کو فراہم کیا تھا، کیونکہ کلاسز کے آغاز سے متعلق اطلاع انہیں اسی نمبر پر دی جائے گی۔




















