Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسناد و ڈگریوں کے اجراء کا نظام ڈیجیٹلائز کردیا

خزاں 2024 کے بعد داخل ہونیوالے طلباء کو ڈگریاں خود کار طور پر جاری ہونگی، اسناد اور سرٹیفکیٹ کے لیے الگ درخواست دینے کی ضرورت ختم ہوگئی ۔

نئےڈیجیٹل نظام سےڈگریوں کےاجراکاعمل تیز، آسان اورشفاف ہو گا، بہار2021 کےبعدداخل ہوکرپروگرام مکمل کرنیوالےطلباآن لائن درخواست دےسکیں گے۔

طلباء سی ایم ایس پورٹل پر سٹوڈنٹ سروس ریکویسٹ کےتحت ڈگری فارم جمع کروا سکیں گے۔خزاں 2020اوراس سےپہلےداخل ہونیوالے طلباء کیلئے پرانا طریقہ کار برقرار ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ڈیجیٹل نظام سےیونیورسٹی کا انتظامی ڈھانچہ مزید مؤثر ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button