Breaking NewsEducationتازہ ترین
امتحانات ملتوی کردیے گئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور اور ایف اے کے امتحانات جو کہ یکم ستمبر سے منعقد ہونا تھے، سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
اب یہ امتحانات 4 اکتوبر سے شروع ہوں گے ، صرف 10 ستمبر تک ہونے والے ملتوی ہوئے ہیں ۔
11 ستمبر والے اپنی ترتیب سے ہوں گے۔بس پہلے 10 دنوں والے ملتوی ہوئے ہیں جو 4 اکتوبر سے ہوں گے ۔کیونکہ ڈیٹ شیٹ 3 اکتوبر تک کی بنی ہوئی ہے۔



















