Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اوپن یونیورسٹی نے طلباء سے ہاتھ کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے دہم کلاس کا ریاضی کا پیپر اردو کی بجائے انگریزی میں آنے پر طلباء و طالبات نے احتجاج کیا، اور کہا کہ دہم کلاس کا پیپر اردو میں دینے کی بجائے انگریزی زبان میں دیا گیا، جس کی وجہ سے متعدد طلباء و طالبات پیپر حل نہ کر سکے۔

انہوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کی ہے ریاضی کا پیپر دوبارہ لیا جائے تاکہ طلباء و طالبات کا قیمتی سال ضائع ہونے سے بچ جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button