Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی : امتحان کا شیڈول جاری کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی ہونےوالے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ۔

جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ سمسٹر خزاں 2022 کے ایسوسی ایٹ ڈگری، بی اے ، بی ایس اور بی ایڈ پروگرام کے 10 مئی سے 13 تک ملتوی ہونے والے پرچوں کو ری شیڈول کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 10مئی ہونے والے پرچے 22جون، 11مئی والے 23جون، 12مئی والے 24جون اور 13مئی والے 26جون کو ہوں گے۔

امتحانی مراکز اور اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button