Breaking NewsSportsتازہ ترین
القادر ملتان سپر لیگ T 20 کرکٹ ٹورنامنٹ

القارد میموریل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام القادر ملتان سپر لیگ T20کرکٹ ٹورنامنٹ کے 14ویں میچ میں کریسنٹ کلب نے پہلے کھیلتے ھوئے ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ سکو ر 344 رنز بنائے۔
عرفات منہاس شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 113 رنز بنائے۔
حسیب ناظم نے بھی شاندرا 103ناٹ آؤٹ مدثر گیلانی 48 ناٹ آؤٹ اور شعیب نے 46 رنز بنائے۔
فالکن دنیا پور کی طرف سے باؤلنگ میں زوہیب نے 2 اور عدنان نے 1وکٹ حاصل۔ بعد میں فالکن دنیا پور کی ٹیم 163 رنز بنا سکی۔
نوید نے 63 عدنان 38 اور مہران نے 31 رنز بنائے۔ کریسنٹ کلب کی طرف سے باؤلنگ میں ثاقب عارف،سمیع اللہ،موہیر نے 2,2, اور حسیب،عرفات نے 1،1وکٹیں حاصل کیں۔
مین آف دی میچ کا ایوارڈ حسیب ناظم قرار پائے۔
امپائرنگ کے فرائض محمد آصف اور عبد الرؤف نے سر انجام دئیے۔



















