Breaking NewsSportsتازہ ترین
آل پاکستان انٹر بورڈ ہینڈ بال چیمپین شپ آج ہوگی

آل پاکستان انٹر بورڈ ہینڈ بال چیمپین شپ آج بروز ہفتہ صبح 30 /10 بجے تعلیمی بورڈ ملتان میں ہوگی، جس کی اوپننگ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین و کمشنر ملتان ڈویژن ملتان عامر کریم خان کریں گے۔
جس میں مہمان خصوصی سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان خرم شہزاد قریشی ہوں گئے، اس ہینڈ بال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے تقریبا 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔




















