Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جشن آزادی کی تیاریاں مکمل

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس ملتان کے زیر اہتمام پہلے کی طرح اس بار بھی تحصیل جہانیاں، کبیروالہ، میاں چنوں ،خانیوال، شجاعباد اور ملتان میں جشن آزادی شایان شایان طریقے سے منایا جائے گا، یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ملتان غلام حسین کھوسہ نہ کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تقریبات تحصیل خانیوال میں 15اگست 2023، تحصیل کبیر والہ میں 16 اگست 2023، تحصیل ملتان میں 17اگست 2023،تحصیل جہانیاں میں 18اگست 2023،تحصیل میاں چنوں میں 19 اگست 2023 جب کہ تحصیل شجاعباد میں 20 اگست 2023 کو شام 4بجے منعقد ہوں گی ۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے فارغ التحصیل یا جاری طلباء وطالبات جو ملی نغموں ،قومی ترانوں تقاریر میں حصہ لینے چاہتے ہیں وہ اپنا نام بذریعہ ای میل درج کروا سکتے ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button