Breaking NewsSportsتازہ ترین
آل پنجاب تیکوانڈو لور چیمپئن شپ کا انعقاد

فرسٹ رشید میموریل رضوان ٹائیگر آل پنجاب تیکوانڈو لور چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 میل اینڈ فیمل پلیئرز نے بھرپور طریقے سے شیرکت کی، اور میڈلز اور ٹرافی اپنے نام کی۔
کھلاڑیوں میں محمد عبداللہ۔فایٹ میں بروانز میڈل اینڈ برکینگ میں گولڈ میڈل۔قریش بروانز میڈل۔اریش برکینگ میں بروانز میڈل۔ محمد طہلہ برکینگ میں بروانز میڈل۔ عبداللہ نعمان برکینگ میں سلور میڈل۔ جونیئر طھہ ندیم فایٹ میں بروانز میڈل۔ حافظ عبدالزاق فایٹ میں بروانز میڈل۔ ایشال فاطمہ برکینگ میں بروانز میڈل۔اریب احمد فایٹ میں گولڈ میڈل۔لاریب لطیف فایٹ میں سلور میڈل۔ علینا لطیف تھیگو میں سلور میڈل۔ ارم فاطمہ برکینگ میں گولڈ میڈل اینڈ فایٹ میں سلور میڈل اینڈ تھیگو میں بروانز میڈل حاصل کیا ۔
اور اس کے ساتھ رضوان ٹائیگر تیکوانڈو اکیڈمی نے بیسٹ اورگینایزر کی ٹرافی بی اپنے نام کی۔



















