Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کے پرموشن رولز میں ترمیم

پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کے پرموشن رولز میں ترمیم،سب سے زیادہ فائدہ پرائمری اور مڈل سکولوں کے اساتذہ کو یوگا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ پرائمری سکول ٹیچر گریڈ 17 تک ترقی حاصل کرسکے گا، ایلمنٹری سکول ٹیچر گریڈ 19 تک ترقی حاصل کرسکے گا،اور جںکہ سینئر سکول ٹیچر گریڈ 20 تک ترقی حاصل کرسکیں گے۔
اساتذہ کو کہنا ہے کہ پرموشن رولز میں ترامیم خوش آئند فیصلہ ہے،رولز میں تبدیلی سے اساتذہ کو سالوں سال اپنی ترقیوں کیلئے انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
انکا کہنا تھا کہ باقاعدہ سروس رولز نہ ہونے کی وجہ سے اساتذہ پرانے گریڈز میں ہی ریٹائرڈ ہوجاتے تھے۔


















