Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹی کرپشن حکام نے زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار سٹیٹ کو طلب کرلیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار سٹیٹ کامران تصدق کو سوموار کے روز ریکارڈ سمیت خود پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے ۔

ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام کنٹینوں کا ریکارڈ خود لیکر پیش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں۔

جامعہ زکریا : نیب نے ایل ایل بی کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا

واضح رہے 2016 کے ایک کیس میں اینٹی کرپشن نے ریکارڈ طلب کیا تھا، جو پیش نہیں کیا جارہا تھا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button