Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں ‘ای کیٹگری’ کے 5 مکانات کی الاٹمنٹ کا فیصلہ، درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی حکام نے ای کیٹگری کے 5 مکان الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے سکیل ایک سے چار کے ملازمین درخواستیں دے سکتے ہیں۔

ان مکانات میں ای 12، ایگری۔ سٹاف کالونی، ای-32، ایگری۔ سٹاف کالونی، ای-38، ایگری۔ سٹاف کالونی، ای-45، ایگری۔ سٹاف کالونی. ایچ 20، فاطمہ کالونی شامل ہیں۔

مکانات موجودہ شرائط و ضوابط کے تحت الاٹ کیے جائیں گے، اس شرط کے ساتھ کہ یونیورسٹی کی جانب سے کوئی دیکھ بھال یا تزئین و آرائش کا کام نہیں کیا جائے گا۔

دلچسپی رکھنے والے درخواست دہندگان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اپنی درخواست جمع کرانے سے پہلے گھر کا دورہ کریں، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 اگست مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button