Breaking NewsEducationتازہ ترین
لائیو اسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ (ایل اے ڈی) میں داخلوں کا آغاز

ویٹرنری سکول فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے لائیو اسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ (ایل اے ڈی) میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔
پروگرام میں داخلہ کے لئے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اگست 2025 ہے، یہ پروگرام میٹرک (سائنس مظامین ) طلبہ کے لیے بہتر بنایا گیا ہے کہ جو مویشی پالنے، حیواناتی صحت، اور ویٹرنری فیلڈ میں پیشہ ورانہ کیریئر کے خواہشمند ہیں۔




















