Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں دو سالہ لائیو سٹاک ڈپلومہ میں داخلے شروع ہوگئے

زکریا یونیورسٹی کے فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں ایل اے ڈی میں داخلے شروع ہوگئے ہیں۔

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 آگست مقرر کی گئی ہے، پہلی میرٹ لسٹ 21 اگست کو آویزاں کی جائے گی، دوسری 26 اور تیسری 29 اگست کو لگائی جائے گی۔

امیدوار کا میڑک سائنس کے ساتھ 45 فیصد نمبر ہونا ضروری ہے، عمر کی حد 25 سال مقرر کی گئی ہے، کلاسز 4 ستمبر سے شروع ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button