Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کی ایجوکیشن اتھارٹیز اور سیکرٹریٹ میں عارضی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب

جنوبی پنجاب کی ایجوکیشن اتھارٹیز اور سیکرٹریٹ میں گریڈ 18 سے 20 کی اسامیوں پر عارضی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایجوکیشن اتھارٹیز اور سیکرٹریٹ میں تعیناتی کےلئے سکول ایجوکیشن سے منسلک اساتذہ اپنی درخواستیں مکمل سی وی اور تازہ تصویر، انتظامی عہدوں پر کام کرنے کے تجربے کا سرٹیفکیٹ اور کورننگ لیٹر کے ساتھ 19 مارچ تک جمع کراسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button