Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ کے لئے رجسٹریشن شروع کردی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہونہار سٹوڈنٹس کی مالی امداد کیلئے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا، جس کے تحت 30 ہزار ہونہار طلبا و طالبات کو ہر سال اسکالر شپ دیا جائے گا۔

ہونہاراسکالر شپ پروگرام کے تحت 68 ڈسپلنز میں سالانہ 30 ہزار طلبہ کو اسکالر شپ دیا جائے گا، پروگرام کے تحت 50 پبلک سیکٹریونیورسٹیز، 16 میڈیکل کالجز ،131 گریجویٹ کالجز کے طلبہ کو سکالر شپ دی جائے گی اور 4 سال میں 130ارب روپے کے وظائف فراہم کئے جائیں گے اور آئندہ 4 سالوں میں ایک لاکھ 20ہزار طلبہ مستفید ہوں گےجبکہ پنجاب کے طلباء میں جلد 40 ہزار لیپ ٹاپس بھی تقسیم کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button