Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں پراجیکٹ کے لئے خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ، درخواستیں طلب

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں ایچ ای سی این آر پی یو ریسرچ پروجیکٹ کے تحت کنٹریکٹ پر تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں جس کا عنوان "انٹی بائیوٹک ڈرگ ریزسٹنس کا مقابلہ کرنے کے لیے بوائلر پولٹری میں قوت مدافعت فراہم کرنے کے لیے اور پی ایچ ایل ریسپانسیو مائیکرو پارٹیکلز کی ترقی اور تشخیص”ہے۔

امیدواروں کو 10 فروری تک پراجیکٹ/اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ فارماسیوٹکس کی پرنسپل انوسٹی گیٹر ڈاکٹر حنا رضا کے دفتر میں سی وی اور تعلیم اسناد کی تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ سادہ کاغذ پر اپنی درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

کامیاب امیدوار کو ایک لاکھ روپے اور 80 ہزار روپے ماہانہ مشاہرہ دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button