Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان: گرلز ہائی سکول لطف آباد کی پرنسپل کو شاندار کارکردگی پر ستائشی مراسلے جاری

سی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر واہگہ نے مراسلے میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی آپ کی محنت اور لگن کا اعتراف کرتی ہے۔

گرلز ہائی سکول لطف آباد، ملتان میں بطور ہیڈ ٹیچر آپ کی کاوشیں قابل قدر ہیں، دورے کے دوران مشاہدہ کیاگیا تو اسکول کا ماحول بہت پرامن تھا، صفائی بہت اچھی تھی، اسکول میں نظم و ضبط مثالی تھا۔

طلباء کا اندراج حد تک تھا، تدریسی کام بہت اچھا پایا، آپ کی ایڈمنسٹریشن قابل تعریف ہے، امید ہے یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button