Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

اے ایس پی ماہم خان کے اعزاز میں الوادعی تقریب

ریجنل پولیس آفیسر جاوید اکبر ریاض نے کہا ہے کہ تبادلہ/ تعیناتی سرکاری ملازمت کا حصہ ہے ۔
ماہم خان نے بطور اے ایس پی کبیروالا میں مختصر تعیناتی کے دوران جرائم پر قابو پانے عوام کو ریلیف دینے میں اہم کردار ادا کیا ۔
ریجنل پولیس آفیسر جاوید اکبر ریاض نے کہا کہ محکمہ پولیس میں تبادلے/تعیناتیاں معمول کا حصہ ہیں، تاہم کرائم فائٹر پولیس آفیسر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے ۔
انہوں نے ماہم خان کی نئی تعیناتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر اے ایس پی ماہم خان کا کہناتھا ملتان ریجن کے باسی پر خلوص اور محبت کرنے والے لوگ ہیں ان لوگوں کےتعاون وجہ سے میری تعیناتی کے دوران تحصیل کبیروالا پر امن و امان کی صورتحال مثالی رہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button