Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایسوسی ایٹ ڈگری والے ہزاروں اساتذہ کو پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی پرموشن کا حق مل گیا

محکمہ سکول ایجوکیشن نے ترقی دینے کا وضاحتی نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

ایسوسی ایٹ ڈگری والے اساتذہ کو پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی پرموشن کا حق دے دیا گیا، اس سے قبل ایسوسی ایٹ ڈگری کرنے والے اساتذہ کو پرموشن نہیں دی جاتی تھی، اساتذہ جس گریڈ میں بھرتی ہوتے تھے اسی میں ریٹائر بھی ہو جاتے تھے۔

فیصلے سے ایسوسی ایٹ ڈگری کرنے والے ہزاروں اساتذہ کے کیس کو ڈی پی سی میں شامل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button