Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایسوی ایٹ پروفیسروں کی سنیارٹی لسٹ کے کیسز ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کردئیے گئے

ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ سنیارٹی نمبر 1 تا 136 تک کے کیسز ہائی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائے جا چکے ہیں۔

ان کیسز کی ابتدائی سیکروٹنی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جاری ہے ان میں پائی جانے خامیوں کی نشاندھی کی جائے گی اگر یہ کیسز ہر لحاظ سے مکمل اور درست پائے گئے تو یہ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی منظوری کے بعد اگلے چند روز میں سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو پی ایس بی ون میں پیش کرنے کے لیے بھجوا دئیے جائیں گے۔

جنوری 2026 کےپہلے عشرے میں صوبائی سلیکشن بورڈ میں پیش کردی جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button