Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

عثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرل

آسٹریلیا کے مسلمان ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ جیت کے جشن میں بھی عقیدہ نہیں بھولے۔

ایشیز سیریز کی فتح کے جشن کے دوران شراب کی بوچھاڑ سے بچنے کیلئے پاکستانی نژاد عثمان ‏خواجہ بچ بچا کر نکل گئے۔
چند ہی لمحوں بعد کپتان کو اہم کھلاڑی کے اسٹیج سے اتر جانے کا احساس ہوا تو انہوں نے فوری ‏طور ایکشن لیا۔
گروپ تصویر لیتے وقت آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ساتھی کھلاڑیوں کو مزید شراب کےجشن ‏سےروکا اورعثمان خواجہ کو دوبارہ بلایا۔

آسٹریلوی کپتان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے ، اور صارفین اس مختصر ویڈیو کلپ ‏کو شیئر کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button